MENU
"The help you want when you need it the most."

A Lifetime of Experience

  • slide1
  • slide2
  • slide3
  • slide5

24-Hour Service Call

Free Consultation and Hospital Visit

No Fee Unless Recovery

Competitive Rates

Assistance with Securing Medical Aid

اگر آپ کو کسی اورکی وجہ سے کوئی ذہنی یا جسمانی چوٹ لگی ہے تو آج ہی پیپیلا لاء سے رابطہ کریں۔

پیپیلا لاء میں ہم سمجھتے ہیں کہ اگرانگریزی آپ کی پہلی زبان نہیں ہے تو پیچیدہ قانونی نظام میں سے گزرنا مشکل ہو سکتا ہے ۔ انگریزی کے علاوہ ہماری قانونی فرم ایسے کلائنٹس کو بھی فوری خدمات پیش کر سکتی ہے جنہیں اردو، جرمن یا پنجابی میں ترجمہ
کی ضرورت ہو۔

اگر ہمارا موجود عملہ ابتدائی ملاقات میں آپ کی مخصوص زبان کی ضروریات کو پورا نہ کر سکے تو پیپیلا لاء بغیر کسی اضافی قیمت پر آپ کے لئے ایک مترجم کا بندوبست کرے گی۔ ہم ایسے خاندانوں یا افراد کے ساتھ کام کرنے کے ماہر ہیں جنہیں ترجمے کی ضرورت ہو سکتی ہے اور اگر ضروری ہو تو ابتدائی مشاورت سے تصفیہ تک ہمارے ساتھ آپکی ہر ملاقات میں آپکو ایک مترجم کی سہولت ملے گی۔ پیپیلا لاء آپکی اپنی زبان میں
آپ کے ساتھ کام کرے گی۔

پیپیلا لاء میں، ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ زبان کو کبھی بھی آپ کے حقوق اور انصاف تک آپ کی رسائی میں رکاوٹ نہیں بننا چاہئے۔

اگر آپ کو کسی اورکی وجہ سے کوئی ذہنی یا جسمانی چوٹ لگی ہے تو آج ہی پیپیلا لاء کے پرسنل انجری قانون دانوں سے رابطہ کریں تا کہ آپ یہ جان سکیں کہ وہ کس طرح آپ کو اس تکلیف دہ صورتحال سے نکالنے اور بحالی میں مدد دے سکتے ہیں۔