MENU
"The help you want when you need it the most."

A Lifetime of Experience

  • slide1
  • slide2
  • slide3
  • slide5

24-Hour Service Call

Free Consultation and Hospital Visit

No Fee Unless Recovery

Competitive Rates

Assistance with Securing Medical Aid

اگر آپ کو کسی اورکی وج?? سے کوئی ذ??نی یا جسمانی چوٹ لگی ??ے تو آج ??ی پیپیلا لاء سے رابط?? کریں۔

پیپیلا لاء میں ??م سمجھتے ??یں ک?? اگرانگریزی آپ کی پ??لی زبان ن??یں ??ے تو پیچید?? قانونی نظام میں سے گزرنا مشکل ??و سکتا ??ے ۔ انگریزی کے علاو?? ??ماری قانونی ??رم ایسے کلائنٹس کو بھی ??وری خدمات پیش کر سکتی ??ے جن??یں اردو، جرمن یا پنجابی میں ترجم??
کی ضرورت ??و۔

اگر ??مارا موجود عمل?? ابتدائی ملاقات میں آپ کی مخصوص زبان کی ضروریات کو پورا ن?? کر سکے تو پیپیلا لاء بغیر کسی اضا??ی قیمت پر آپ کے لئے ایک مترجم کا بندوبست کرے گی۔ ??م ایسے خاندانوں یا ا??راد کے ساتھ کام کرنے کے ما??ر ??یں جن??یں ترجمے کی ضرورت ??و سکتی ??ے اور اگر ضروری ??و تو ابتدائی مشاورت سے تص??ی?? تک ??مارے ساتھ آپکی ??ر ملاقات میں آپکو ایک مترجم کی س??ولت ملے گی۔ پیپیلا لاء آپکی اپنی زبان میں
آپ کے ساتھ کام کرے گی۔

پیپیلا لاء میں، ??م اس بات پر یقین رکھتے ??یں ک?? زبان کو کبھی بھی آپ کے حقوق اور انصا?? تک آپ کی رسائی میں رکاوٹ ن??یں بننا چا??ئے۔

اگر آپ کو کسی اورکی وج?? سے کوئی ذ??نی یا جسمانی چوٹ لگی ??ے تو آج ??ی پیپیلا لاء کے پرسنل انجری قانون دانوں سے رابط?? کریں تا ک?? آپ ی?? جان سکیں ک?? و?? کس طرح آپ کو اس تکلی?? د?? صورتحال سے نکالنے اور بحالی میں مدد دے سکتے ??یں۔